Breaking News
Home / آس پاس / جاپان میں کورونا وائرس کے نئے یومیہ متاثرین کی تعداد 7 ہزار 803 ہو گئی

جاپان میں کورونا وائرس کے نئے یومیہ متاثرین کی تعداد 7 ہزار 803 ہو گئی

ٹوکیو۔9جنوری:جاپان میں کورونا وائرس کے نئے یومیہ متاثرین کی تعداد 7 ہزار 803 کی ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 7 ہزار 803 کی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 75 ہزار595 ہو گئی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ تعداد، مسلسل چوتھے روز ریکارڈ توڑ تعداد ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک 3 ہزار 976 ابراف جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 2 لاکھ 14 ہزار 396 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

About Momin Masood

Avatar

Check Also

بھارت: فلم کی کہانی سچ ہوگئی، 19 سالہ لڑکی ایک دن کی وزیراعلیٰ مقرر

بھارت میں ایک فلم کا پلاٹ حقیقت میں تبدیل ہوگیا، جہاں 19 سالہ لڑکی کو …

Live Radio Stream