Home / آس پاس / جدہ میں آئل پلانٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ

جدہ میں آئل پلانٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ

سعودی عرب کے شہر جدہ کے شمالی علاقے میں حوثیوں کی جانب سے آئل پلانٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ جدہ میں آئل پلانٹ پر حوثیوں کے دہشت گرد حملے کے باعث آئل ڈسٹری بیوشن پلانٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

سعودی وزارت توانائی کے عہدیداروں کے مطابق حملے سے نہ کوئی جانی نقصان ہوا اور نہ ہی تیل کی سپلائی متاثر ہوئی۔

دوسری جانب اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے جدہ میں آئل پلانٹ پر حوثیوں کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

About Momin Masood

Avatar

Check Also

ارنب گوسوامی کو پاکستان سے متعلق اہم فیصلوں کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف

وزیراعظم نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قریب سمجھے …

Live Radio Stream