Breaking News
Home / کھیل / دورہ نیوزی لینڈ کےلئے اعلان کردہ ٹیم کے تمام کھلاڑی کی کووڈ -19 رپورٹ منفی آ گئی

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے اعلان کردہ ٹیم کے تمام کھلاڑی کی کووڈ -19 رپورٹ منفی آ گئی

لاہور۔22نومبر:دورہ نیوزی لینڈ کےلئے اعلان کردہ ٹیم کے تمام کھلاڑی کوویڈ کا شکار ہونے سے بچ گئے۔ ترجمان کے مطابق قومی سکواڈ کے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل لئے گئے کووڈ -19 ٹیسٹ کے نتائج سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی رپورٹ منفی آئی ہے، قومی سکواڈآج پیر کی صبح بابر اعظم کی کپتانی میں نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔

About Momin Masood

Avatar

Check Also

جنوبی افریقا کی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی

پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی جنوبی …

Live Radio Stream