Breaking News
Home / کھیل / قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ سے وطن واپسی

قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ سے وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے وطن واپسی شروع ہوگئی، سرفراز احمد، فواد عالم، شان مسعود، سہیل خان اور محمد حسنین کراچی پہنچ گئے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 19 ارکان لاہور پہنچیں گے، جن میں اظہر علی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ اور ظفر گوہر ، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ سیریز میں دو صفر اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک سے شکست ہوئی تھی۔

About Momin Masood

Avatar

Check Also

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے مزید تین میچ اتوار کو کھیلے جائیں گے

اسلام آباد۔23جنوری:پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے مزید تین …

Live Radio Stream