Breaking News
Home / آس پاس / چینی صدر کی اعلیٰ عہدیداروں کو ملک کی ترقی کی نئی حکمت عملی اور پارٹی کے اہم امور بارے ہدایات

چینی صدر کی اعلیٰ عہدیداروں کو ملک کی ترقی کی نئی حکمت عملی اور پارٹی کے اہم امور بارے ہدایات

بیجنگ۔11جنوری:چینی صدرشی جن پنگ نےملک کے اعلیٰ عہدیداروں کواہم ہدایات دی ہیں۔ چینی صدر نے پارٹی کے ارکان اور اعلیٰ عہدیداران کی ملک کی ترقی کی نئی حکمت عملی اور پارٹی کے اہم امور سے متعلق رہنمائی کی۔شی جن پنگ نے کہاکہ اپنی حقیقی منزل کو کبھی فراموش نہ کرو ، اپنا مشن ذہن میں رکھو ،اعلیٰ عہدیداروں کو اپنی ذمہ داریوں کو بھر پور انداز میں نبھانا چاہیے ۔

About Momin Masood

Avatar

Check Also

سعودی عرب: کورونا وائرس کے 169 نئے مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 169 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریاض سے …

Live Radio Stream