Home / فن فنکار / کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلوک سے پریشان

کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلوک سے پریشان

شرمناک زندگی کا کیا فائدہ جو اندھیروں کے نگہبانوں کے زیرکنٹرول ہو:اداکارہ

 

ممبئی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود کو اپنے ہی ملک میں غلام تصورکرتی ہیں اوربے حدپریشان ہوگئی ہیں ۔پاکستان کیخلاف اکثر سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے ہی ملک کے لوگوں کے روئیوں سے پریشان

ہوگئیں۔ کنگنا نے اپناٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کئے جانے پر برہم ہوکرکہاکہ اپنے ہی ملک میں غلاموں جیسے سلوک سے پریشان ہوگئی ہوں۔ ہم تہوار نہیں مناسکتے ، سچ نہیں بول سکتے ، دہشت گردی کی مذمت نہیں کرسکتے ۔ اس شرمناک غلامی کی زندگی کا کیا فائدہ ہے جو اندھیروں کے نگہبانوں کے زیر کنٹرول ہے ۔

About Mohid Masood

Avatar

Check Also

اسرا بیلگیچ نے پھر سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

دنیا بھر میں مقبولیت کا ریکارڈ توڑنے والے ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی اداکارہ …

Live Radio Stream