Home / کھیل

کھیل

پاکستان میں سیکیورٹی کےانتظامات دیکھ کرمطمئن ہیں: کوئن ٹن ڈی کوک

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کپتان کوئن ٹن ڈی کوک  کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز دلچسپ اورسخت مقابلے ہوں گے، پاکستان میں سیکیورٹی کےانتظامات دیکھ کرمطمئن ہیں۔ جنوبی افریقی کپتان کوئن ٹن ڈی کوک نے ورچول پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز دلچسپ …

Read More »

میرے متعلق جعلی خبریں نہ پھیلائیں : محمد عامر

مینجمنٹ سے مایوس قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والوں کو خبردار کردیا۔ محمد عامر نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں جعلی خبریں پھیلانے والوں کو متنبہ کیا کہ ’میں یہ ایک بار پھر واضح کرتا چلوں کہ میں پاکستان …

Read More »

پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنر شپ برقرار

پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنر شپ برقرار ہے اور مسلسل پانچویں سال بھی ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا مین ٹائٹل اسپانسر بن گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے اعتبار سے نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان مین ٹائٹل …

Read More »

جنوبی افریقا کی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی

پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی جنوبی افریقاکی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے۔ جنوبی افریقا کی ٹیم آج سے کراچی جیم خانہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی ، پاکستان اور جنوبی افریقا کے …

Read More »

پاکستان ،جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور۔16جنوری (ایآواز):پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلان کردہ پینل میں شامل دونوں آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور احسن رضا پہلی مرتبہ اپنے ہوم گراونڈ پر کسی ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام …

Read More »

حفیظ نے قومی ٹیم کے کوچز کے ساتھ گالف کھیلی

کرکٹر محمد حفیظ نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے ہمراہ مقامی کلب میں گالف کھیلی۔ محمد حفیظ کے ساتھ بولنگ کوچ وقار یونس ، ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن بھی موجود تھے۔ حفیظ اور کوچز نے لاہور میں چھائی دھند کے باوجود گالف میں …

Read More »

ٹیسٹ اسکواڈ کے اعلان کے بعد کوویڈ ٹیسٹنگ کل مکمل کی جائے گی

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کے اعلان کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹنگ کل مکمل کرلی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ 19 جنوری کو ہوگی، ٹیسٹ اسکواڈ 19 جنوری کو کراچی کے بائیو سیکور ببل میں …

Read More »

اعصام الحق آسٹریلیا روانہ ہوگئے 14 جنوری ، 2021

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اعصام الحق کی ٹریننگ میں معاونت کے لیے عقیل خان بھی اُن کے ہمراہ آسٹریلیا گئے ہیں۔ پاکستانی ٹینس اسٹار آسٹریلیا کے بذریعہ دوحہ روانہ ہورہے ہیں، اُن کے پاکستان میں ہونے …

Read More »

احسان مانی اور وسیم خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) وسیم خان کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق احسان مانی ہر قسم کے فیصلوں کا حق اپنے پاس رکھتے ہیں جبکہ وسیم خان اتھارٹی کے بغیر کام …

Read More »

فٹبال کوچ کا ٹرمپ سے اعلیٰ امریکی سول ایوارڈ لینے سے انکار

فٹبال کوچنگ میں عالمی شہرت رکھنے والے  نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے امریکا کے ایک اعلیٰ سول ایوارڈ کو صدر ٹرمپ کے ہاتھوں لینے سے انکار کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے صد …

Read More »

Live Radio Stream