پاکستان کی جانب سے کل 27 میں سے 24 نکات پر بھرپور عملدرآمد کیا، وائٹ لسٹ میں شمولیت کیلئے رواں سال جون تک تمام 27 نکات پر مکمل عملدرآمد کیا جائے: ایف اے ٹی ایف اعلامیہ پیرس26 فروری2021ء:ایف اے ٹی ایف کا 3 نکات پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ …
اسانے مریخ پر خلائی گاڑی کی لینڈنگ کے بعدکے مناظر کی تصاویر جاری کردیں
واشنگٹن ۔25فروری:خلائی تحقیق کے امریکی ادار( ناسا )نے مریخ پر خلائی گاڑی پرسیورینس کی لینڈنگ کے بعدکے شاندار اور دلکش مناظر کی تصاویر جاری کردیں ۔ تصاویر میں لینڈنگ سے کچھ فاصلے پردریا کے ایک قدیم ڈیلٹا کے پہاڑ کا سامنے والا حصہ نظر آرہا ہے۔ اس منظر کی تصویرخلائی گاڑی کے مستول کو 360 ڈگری گھماتے ہوئے لیا گیا …
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے25 لاکھ9 ہزار اموات، متاثرین کی تعداد 11 کروڑ31لاکھ سے متجاوز
نیویارک۔25فروری:دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد25لاکھ9ہزار تک پہنچ گئی جبکہ مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد11کروڑ31 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد113100859ہے، وائرس سے متاثرہ ملکوں میں اب تک2509225 افراد لقمہ اجل بن چکے …
برطانیہ: لاک ڈاؤن ختم ہونے کا منصوبہ، ہالیڈے بکنگ میں 500 فیصد اضافہ
برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے منصوبہ کے حوالے سے وزیراعظم بورس جانسن کی گزشتہ روز کی گفتگو کے بعد ہالیڈے کے منتظر افراد نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ لندن سے موصولہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندیوں میں نرمی کا روڈ میپ آتے ہی ہالیڈے بکنگ میں500 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ …
ویکسین پاسپورٹ کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے، لیکن نظرثانی کرینگے، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ویکسین پاسپورٹ کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے، لیکن نظرثانی کرینگے۔ بورس جانسن نے مغربی لندن کے اسکول کے دورے پر گفتگو کے دوران کہا کہ کیبنٹ آفس منسٹر مائیکل گوو نظرثانی کے معاملے کی سربراہی کرینگے۔ پب یا تھیٹر جانے کیلئے ویکسین پاسپورٹ دکھانا ’نیا پن‘ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ 21 …
میگھن کے نقش قدم پر چل پڑیں,ملکہ اور کیٹ مڈلٹن بھی
برطانوی شاہی خاندان کی شہزادی کیتھرین مڈلٹن اور ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے ایک اسپیشل ٹی وی شو ریکارڈ کروانے کا منصوبہ ٹھیک اُسی دن بنایا گیا ہے جس دن میگھن مارکل کا اوپرا انٹرویو نشر کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ مڈلٹن کی جانب سے صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک …
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے24 لاکھ86 ہزار اموات، متاثرین کی تعداد 11 کروڑ22لاکھ سے متجاوز
نیویارک، میکسیکو سٹی، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو ۔23فروری:دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد24لاکھ86 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد11کروڑ22 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ منگل کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد112263022ہے، وائرس سے متاثرہ ملکوں …