دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے24 لاکھ86 ہزار اموات، متاثرین کی تعداد 11 کروڑ22لاکھ سے متجاوز

Momin Masood ورلڈ

نیویارک، میکسیکو سٹی، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو ۔23فروری:دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد24لاکھ86 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد11کروڑ22 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ منگل کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد112263022ہے، وائرس سے متاثرہ ملکوں …

بھارت میں نئے کورونا وائرس کے29 کیسز رپورٹ

Momin Masood

اسلام آباد۔2جنوری(ای آواز):بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے29 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے 5 ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاستوں میں مہاراشٹر، یوپی، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ ، کیرالہ شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت …

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کا تناسب 6.07 فیصد، سب سے زیادہ کراچی میں 12.45 فیصد ہو گیا، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

Momin Masood

اسلام آباد۔24دسمبر:اس وقت ملک میں کوونا وائرس کی مثبت شرح 6.07 فیصد ہے،ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کا سب سے زیادہ تناسب کراچی میں 12.45 فیصد اس کے بعد پشاور میں 10.96 اور ایبٹ آباد میں 7.81 فیصد ہے۔ جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ کورونا کیسز …