دنانیر کو پشاور زلمی کا حصہ بننے پر تنقید کاسامنا

Momin Masood

پاکستان سپر لیگ 6 کی ٹیم پشاور زلمی میں شمیولیت اختیار کرنے پر انٹرنیٹ سینسیشن ’پارری گرل‘ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ 17 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو پر کچھ ہی دنوں میں لاکھوں دلوں میں گھر کرنے والی دنا نیر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے سخت تنقید کی زد …

منفی تبصرے سُن سُن کر تھک گئی ہوں: شنیرا اکرم

Momin Masood

سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی اور معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی شنیرا اکرم کہتی ہیں کہ وہ دوسروں کی زندگیوں پر ہونے والے منفی تبصرے سُن سُن کر تھک گئی ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شنیرا اکرم نے کہا کہ ’میں لوگوں کے بارے میں منفی …

پریانکا چوپڑا کی فین لسٹ میں ہالی وڈ اداکارہ کا اضافہ

Momin Masood

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے مداحوں کی فہرست میں ایک ہالی وڈ اداکارہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 45 سالہ ہالی وڈ اداکارہ ڈریو بیری مور کے ٹاک شو میں بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے آن لائن شرکت کی۔ اس دوران میزبان اداکارہ نے بتایا کہ وہ پریانکا چوپڑا کو اس دن سے پسند کرتی ہیں جب انہیں پہلی …

سرینگر کی 12 لاکھ آبادی کو محصور کرنے کا گھناونا منصوبہ اضافی فوج تعینات

Momin Masood

جموں :غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے علاقے کنگری اور اس سے ملحقہ علاقوں کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ بھارتی حکومت نے سری نگر کی  بارہ لاکھ آبادی کو پھر سے …

ینگون: ہزاروں مظاہرین کافوجی بغاوت کیخلاف مارچ

Momin Masood

میانمار میں فوجی بغاوت کےبعد احتجاج کا سلسلہ جاری  ہے، ینگون میں ہزاروں  مظاہرین فوجی بغاوت کیخلاف مارچ کر رہےہیں۔ ینگون میں حکام کی جانب سے مظاہرین کو دھمکی دی گئی ہے کہ پرتشدد مظاہروں میں جان بھی جاسکتی  ہے اس کے باوجود ہزارو ں مظاہرین فوجی آمریت کیخلاف احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔ فوجی بغاوت کیخلاف ہونے والےمظاہروں میں …

امریکی شہر نیو اورلینز میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

Momin Masood

امریکی شہر نیو اورلینز کے گن اسٹور میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ نیو اورلینز کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص بندوق کی دکان میں داخل ہوا اور فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں صارفین اور عملے نے اس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں حملہ آور …

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے24 لاکھ78 ہزار اموات، متاثرین کی تعداد 11 کروڑ11لاکھ سے تجاوز کرگئی

Momin Masood

نیویارک، میکسیکو سٹی، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو ۔22فروری:دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد 24لاکھ78 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد11کروڑ11 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پیر کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد111962826ہے، وائرس سے متاثرہ …

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1160 کیس ، 16 اموات رپورٹ ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

Momin Masood

اسلام آباد۔22فروری:ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 16 اموات ہوئیں جن میں سے  5 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہزار 160 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے اور 16 افراد اس …

سی پیک کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکام سی پیک اتھارٹی

Momin Masood

اسلام آباد۔22فروری:سی پیک کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق سی پیک کے پہلے مرحلے میں اہم منصوبوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعددوسرےمرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کی ترقی ،تجارت کے فروغ، زراعت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ واضح رہے …

جنوبی بلوچستان کی تیز رفتار ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 313 ملین روپےکے منصوبوں پر کام ہو رہاہے، وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات

Momin Masood

اسلام آباد۔22فروری:جنوبی بلوچستان کی تیز رفتار ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 313 ملین روپےکے منصوبوں پر کام ہو رہاہے ۔ وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے اے پی پی کو بتایا کہ یہ منصوبہ پرامن اور خوشحال پاکستان کے لئے وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ہے۔ اس منصوبے کےتحت لگ بھگ 3 لاکھ 20 ہزاراضافی گھرانوں …