دنیا: کورونا وائرس سے اموات 30 لاکھ 43 ہزار سے متجاوز

Momin Masood ورلڈ

نیویارک، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو ۔۔20اپریل:دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 27 لاکھ 24 ہزار 53 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 30 لاکھ 43 ہزار 595 ہو …

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

Momin Masood ورلڈ

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ پیرس کے مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ ایک تربیتی پرواز تھی، دوسری جانب حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے …

امریکا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

Momin Masood ورلڈ

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے علاقہ مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ فائرنگ کے بعد گریٹ ہلز اور کریک پارک وے ایریا میں سڑکیں بند کردی گئیں اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت کرلی گئی ہے، ملزم اسٹیفن نکلوس …

آئر لینڈ: 20 سالہ خاتون چاقو کے وار سے قتل

Momin Masood ورلڈ

آئر لینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں 20 سالہ خاتون کو بڑی بے رحمی سے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ آئر لینڈ کی پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کا یہ واقعہ ڈبلنشہر کے شمالی علاقے میں پیش آیا ہے، جہاں سے خاتون کی لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر …

کووڈ-19 کی وباء کے دوران عمر کے باعث تعصب کی وجہ سے دقیانوسی تصورات اور امتیازی سلوک میں اضافہ ہوا ہے،اقوام متحدہ

Momin Masood ورلڈ

اسلام آباد۔18اپریل:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 کی وباء کے دوران عمر کے باعث تعصب کی وجہ سے دقیانوسی تصورات اور امتیازی سلوک میں اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ بوڑھے افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس وقت عالمی بحالی کے لیے تمام نسلوں کے درمیان یکجہتی سب …

صدربائیڈن کی انتظامیہ میں مشرقِ وسطی میں تعینات رہنے والے مزید عربی دانوں کی شمولیت

Momin Masood ورلڈ

واشنگٹن ۔18اپریل:امریکی صدر جوزف بائیڈن اپنی انتظامیہ میں عربی بولنے والی دو خواتین اور مشرقِ وسطی میں خدمات انجام دینے والے چار اور سفارت کاروں کو شامل کررہے ہیں۔ انہیں محکمہ خارجہ میں مختلف ذمے داریاں سونپی جائیں گی۔متحدہ عرب امارات میں امریکا کی سابق سفیر باربرا لیف کو معاون وزیرخارجہ برائے مشرق قریب امور مقرر کیا جارہا ہے۔وہ یو …

بھارتی اداکار ویویک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

Momin Masood ورلڈ

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار ویویک 59 سال کی عُمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل اداکار ویویک کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد اُنہیں چنئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق تامل اداکار ویویک دل …

دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر

Momin Masood ورلڈ

دنیا بھر میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر تک  رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹوئٹر نے خود اپنے اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ ’کچھ صارفین کوٹوئٹس لوڈ ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔‘ ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ’ہم اس مسئلے کے حل کیلئے کام کررہے ہیں آپ جلد اپنی ٹائم لائن پر …

چین فرانس اور جرمنی کے سربراہان کی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ورچوئل سمٹ میں شرکت

Momin Masood ورلڈ

پیرس۔17اپریل:چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں فرانسیسی صدر میکرون ،جرمن چانسلر انجلا مرکیل کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ورچوئل سمٹ میں شرکت کی۔ تینوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے،چین یورپ تعلقات،انسداد وبا کے تعاون سمیت اہم عالمی و علاقائی امور پر گہرائی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔تینوں ممالک کے رہنماوں نے اتفاق کیا کہ ایک …

دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں ساڑھے 13 ہزار سے زائد اموات

Momin Masood ورلڈ

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے ساڑھے 13 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔ دنیا بھر …